سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کمی سے 2 لاکھ 13 ہزار 800 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کمی سے 1 لاکھ 83 ہزار 300 روپے ہوگئی۔دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 12 ڈالر کی کمی سے 2015 ڈالر فی اونس ہوگئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی تھی۔
معیشت و تجارت
سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہوگئی
- by web_desk
- جنوری 25, 2024
- 0 Comments
- 508 Views
- 1 سال ago

Leave feedback about this