ملک میں آ ج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے ۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں تین ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے ۔ ملک میں چوبیس قیراط کا سونا تین ہزار روپے کی کمی کے بعد دو لاکھ پندرہ ہزار چار سو روپے فی تولہ ہوگیا ۔2572 روپے کی کمی کے بعد چوبیس قیراط کا دس گرام سونا ایک لاکھ 84 ہزار 842 روپے کا ہوگیاہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاﺅ 26 ڈالرز کم ہو کر 2004 ڈالرز فی اونس ہوگیا ہے ۔

Leave feedback about this