سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرنے ، افواہیں پھیلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ پاکستان Roze News
پاکستان

سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرنے ، افواہیں پھیلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ

سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرنے ، افواہیں پھیلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ

سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرنے ، افواہیں پھیلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری دیدی جس کے مطابق ریاستی اداروں اور سرکاری شخصیات کے خلاف پراپیگنڈے پر سخت کارروائی ہوگی، سائبر کرائمز میں ملوث افراد کو 5 تا 15 سال تک سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا۔ 11ماہ بعد این سی سی آئی اے پورے اختیارات کے ساتھ فعال ہوگئی ہے، این سی سی آئی اے سائبر کرائمز کے خلاف کارروائی کیلئے عالمی اداروں سے رابطے کی مجاز ہوگی۔نگران حکومت نے دسمبر 2023 میں این سی سی آئی اے قائم کرنے کی منظوری دی تھی، ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ ختم ہو جائیں گے اور متعلقہ افسران ایک سال تک اتھارٹی میں خدمات دیں گے۔

Exit mobile version