سوات، زمین تنازع ، فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق جرائم Roze News
جرائم

سوات، زمین تنازع ، فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق

سوات، زمین تنازع ، فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق

سوات، زمین تنازع ، فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق

سوات:خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے اوڈیگرام میں زمین کے تنازع نے دوبھائیوں کی جان لے لی ۔ بھائیوں کے درمیان فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک بھائی سمیت 2افراد زخمی ہوئے ہیں ۔موقع پرپولیس پہنچ گئی اور زخمیوں کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

Exit mobile version