پاکستان

سنکھ بہن بھائی بہت مشکل میں ہیں ، میں ان کیساتھ ہوں ، مشعال ملک

سنکھ بہن بھائی بہت مشکل میں ہیں ، میں ان کیساتھ ہوں ، مشعال ملک

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی معاون خصوصی مشعال ملک کا کہنا ہے کہ اس وقت سکھ بہن بھائی مشکل میں ہیں ،میں ان کیساتھ ہوں ۔ننکانہ صاحب میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی معاون خصوصی مشعال ملک گوردوارہ جنم استھان پہنچ گئیں ،اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بابا گورونانک نے امن کیلئے اپنی ساری زندگی وقف کردی مشعال ملک نے کہا کہ کینیڈا کے اندر سکھ فیملیز کو ٹارگٹ کیا جارہاہے ، آر ایس ایس کے لوگ کینیڈا کے اندر سکھ فیملیز کو ٹارگٹ کررہے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image