پاکستان جرائم

سندھ ہائیکورٹ کا عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ آج ہی درج کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ کا عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ آج ہی درج کرنے کا حکم

کراچی ، سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کو آج ہی پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کامقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا ۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ نے پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی سے متعلق درخواست کی سماعت کی جس دوران بیرسٹر علی طاہر نے بتایا کہ عدالت نے گذشتہ سماعت پر عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا۔وکیل کے بتانے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا کہ عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کیوںنہیں کیاگیا ؟

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image