پاکستان

سندھ میں نگراں کابینہ کی تشکیل کیلئے صلاح مشورے جاری

سندھ میں نگراں کابینہ کی تشکیل کیلئے صلاح مشورے جاری

سندھ میں نگراں کابینہ کی تشکیل کیلئے وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے صلاح مشورے جاری ہیں ۔پی پی ، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے اپنے دیئے گئے ناموں کی نگراں کابینہ میں شمولیت کیلئے سرگرم ہیں ۔ایم کیو ایم کی جانب سے بلدیات ، تعلیم اور صنعت کی وزارتوں میں دلچسپی ظاہر کی گئی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image