سندھ میں عام انتخابات کے لیے اپیلٹ ٹربیونل قائم پاکستان Roze News
پاکستان

سندھ میں عام انتخابات کے لیے اپیلٹ ٹربیونل قائم

سندھ میں عام انتخابات کے لیے اپیلٹ ٹربیونل قائم

سندھ میں عام انتخابات کے لیے اپیلٹ ٹربیونل قائم

سندھ میں عام انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے اپیلٹ ٹربیونلز قائم کیے گئے تھے۔سندھ ہائی کورٹ کے 6 ججز کو اپیلٹ ٹربیونلز کے لیے نامزد کیا گیا۔جسٹس ارشد حسین، جسٹس خادم حسین کراچی اور حیدرآباد سے اپیلوں کی سماعت کریں گے جب کہ جسٹس عدنان کریم کراچی اور حیدرآباد سے بھی اپیلوں کی سماعت کریں گے۔جسٹس ارشاد علی اور جسٹس ذوالفقار سانگی سکھر میں فرائض سرانجام دیں گے جب کہ جسٹس سلیم جیسر لاڑکانہ میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں پر اپیلوں کی سماعت کریں گے۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے اپیلٹ ٹربیونل کے لیے ججز کی نامزدگی کے لیے خط لکھا تھا۔

Exit mobile version