سندھ میں اسلحہ کی نمائش پر پابندی ۔سندھ حکومت نے صوبے بھر میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کر دی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ 144 کے تحت اسلحے کی نمائش پر 45 دن کی پابندی عائد کردی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات کے دوران سیکیورٹی انتظامات کے موقع پر بھی اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی ہوگی۔
Leave feedback about this