پاکستان

سندھ اور پنجاب میں دھند، فلائٹ آپریشن متاثر

سندھ اور پنجاب میں دھند، فلائٹ آپریشن متاثر

سندھ اور پنجاب کے کئی علاقے بدستور شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، دھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے۔اطلاعات کے مطابق دھند کے باعث دو درجن سے زائد پروازیں منسوخ اور درجنوں تاخیر کا شکار ہیں۔دھند میں حادثات سے بچنے کے لیے موٹروے ایم ٹو کو ٹھوکر نیاز بیگ سے بلکسر، موٹروے ایم تھری کو فیض پور سے سہرانی تک بند کر دیا گیا ہے۔موٹروے M4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد اور M5 شیر شاہ سے اوچ شریف تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے۔حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹروے ایم 11 کو بھی تمام ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image