اسپیکر سندھ اسمبلی نے رعنا انصار کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا اعلان کردیا ۔ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے رکن صوبائی اسمبلی رعنا انصار کا نام سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کیلئے تجویز کیاتھا۔رکن صوبائی اسمبلی علی خورشید ی صوبائی اسمبلی سندھ کیلئے ایم کیو ایم پاکستان کے پارلیمانی لیڈر ہوں گے ایم کیو ایم کی جانب سے رعنا انصار سندھ اسمبلی میں پہلی خاتون قائد حزب اختلاف ہوں گی ۔
Leave feedback about this