سمندری طوفان کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے ، سردار سرفراز تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سمندری طوفان کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے ، سردار سرفراز

سمندری طوفان کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے ، سردار سرفراز

سمندری طوفان کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے ، سردار سرفراز

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ سمندری طوفان کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں خطرناک صورتحال نہیں ، سائیکلون کراچی کے جنوب سے نکل جائیگا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اسوقت سمندری طوفان کا رخ شمال کی طرف ہے جو شمال مشرق کی طرف ہوجائیگا ، طوفان کیٹی بندر اور بھارتی گجرات سے گزرے گا یا ٹکرائے گا۔سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں آج ہلکی اور درمیانی بارش کا امکان ہے جبکہ جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا امکان ہے ۔

Exit mobile version