اسلام آباد: سمانتھا پرابھوکی نئی فلم شکنتالام جلد ہی سنیما گھروں کی زنیب بنے گی، اداکارہ نے انسٹاگرام پر پانی نئی تصاویر شیئر کیں جسے مداح بے حد پسند کررہے ہیں۔انہوں نے سفید ریشمی لباس اور سیاہ بیک گراؤنڈ پر بلیک اینڈ وائٹس تصاویر بنوائیں مداحوں نے کمنٹس سیکشن میں تصاویر کیلئے پسندیدگی کا اظہار کیا۔دس گھنٹے میں 19 لاکھ 14 ہزار سے زائد پرستاروں نے سما نتھا کی تصویر کو لائیک کیا، خیال رہے کہ ان کی نئی فلم شکنتا لام 14 اپریل کو ریلیز ہوگی، اس میں دیو موہن مدھو، موہن بابو، گوتمی اور دیگر اداکار شامل ہیں۔
انٹرٹینمنٹ
سمانتھا پرابھو کی بلیک اینڈ وائٹ تصاویر مداحوں کو بھاگئیں
- by web_desk
- مارچ 22, 2023
- 0 Comments
- 860 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this