سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے سابق وزیراعظم ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے ملاقات کی ہے ۔شاہی محل میں ہونیوالی ملاقات میں پاکستان کے مسائل اور ان کے حل پر تفصلی تبادلہ خیال کیاگیا ۔ملاقات میں نواز شریف کی صاحبزادی ، چیف آرگنائزر ن لیگ بھی موجود تھیں ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ سلمان اور نواز شریف کی ملاقات مثبت رہی ہے۔گذشتہ ہفتے میاں محمد نواز شریف نے مریم نواز محمد جنید صفدر ، حسن نواز ودیگر افراد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی ۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے نواز شریف کی ملاقات

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے نواز شریف کی ملاقات