سعودی پرولیگ میں النصر کی فتح ، کرسٹینانو رونالڈو سجدہ ریز ہوگئے کھیل Roze News
کھیل

سعودی پرولیگ میں النصر کی فتح ، کرسٹینانو رونالڈو سجدہ ریز ہوگئے

سعودی پرولیگ میں النصر کی فتح ، کرسٹینانو رونالڈو سجدہ ریز ہوگئے

سعودی پرولیگ میں النصر کی فتح ، کرسٹینانو رونالڈو سجدہ ریز ہوگئے

سعودی پرولیگ میں النصر کلب کی قیادت کرنیوالے پرتگالی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو فیصلہ کن گول کے بعد سجدہ ریز ہوئے تو ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اپنے فیصؒہ کن گول کے بعد مبینہ طورپر عاجزی سے سجدہ میں گر کر شکرادا کررہے ہیں ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس گول کی بدولت ہی انہوں نے الشباب کوتین دو سے شکست دی جس سے ان کی ٹیم النصر کی ٹائٹل جیتنے کی امیدیں برقرار ہیں ۔

Exit mobile version