دنیا

سعودی وزیردفاع سے برطانوی ہم منصب کی ملاقات

سعودی وزیردفاع سے برطانوی ہم منصب کی ملاقات

سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے برطانوی وزیر دفاع کی ملاقات ہوئی ہے ۔اس ملاقات میں سعودی عرب اور برطانیہ کے اسٹریٹجک تعلقات کاجائزہ لیاگیا ، دونوں ملکوں کے عسکری اور فاعی شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا ۔سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تعاون جدید خطوط پر استوار اور مضبوط کرنے پر بات جیت کی گئی ۔اس ملاقات میں غزہ اور گردونواح میں بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی پر بھی بات چیت ہوئی اور غزہ میں بڑھتی کشیدگی کے خاتمے کیلئے بین الاقوامی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image