دنیا

سعودی عرب کی ایران کے بعد شام سے بھی تعلقات کی راہیں ہموار ہونے لگیں

سعودی عرب کی ایران کے بعد شام سے بھی تعلقات کی راہیں ہموار ہونے لگیں

اسلام آباد: سعودی عرب کی ایران کے بعد شام سے بھی تعلقات کی راہیں ہموار ہونے لگیں سعودی عرب اور شام باہمی تعلقات بحالی کے تحت سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر ضا مندہوگئے ہیں، سعودی عرب اور شام کے درمیان ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے تعلقات منقطع تھے۔سعودی عرب اور شام عید الفطر کے بعد سفارتخانے دوبارہ کھولنے کی تیاری کررہے ہیں، سفارت خانے کھولنے کا فیصلہ سعود عرب میں شامی سینیئر انٹٰلی جنس اہلکار کیساتھ بات جیت میں ہوا ہے ایران سے تعلقات بحالی کے اعلان کے بعد شام اور سعودی عرب رابطوں میں تیزی آئی ہے۔دوسری جانب سعودی اور شامی حکام نے خبر پر ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image