دنیا

سعودی عرب میں بس کو حادثہ،20 عمرہ زائرین جاں بحق

سعودی عرب میں بس کو حادثہ،20 عمرہ زائرین جاں بحق

اسلام آباد: سعودی عرب کے شمالی علاقے عسیر میں مسافر بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں بیس عمرہ زائرین جاں بحق اور 29 زخمی ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مسافر بس مکہ مکرمہ جارہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث پل سے ٹکرا کرالٹ گئی۔مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ بس میں زیادہ تر غیر ملکی سوار تھے۔تمام زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ تاحال جاں بحق افراد اور زخمیوں کی قومیت کا پتا نہیں جل سکا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image