اسلام آباد: مصدق ملک نے کہا ہے کہ سستے فیول پروگرام پر آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ امیر کیلئے فیول مہنگااور غریب کیلئے سستا کررہے ہیں اور اس پروگرام پر کوئی سبسڈی نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں سڑکوں پر دو کروڑ موٹر سائیکلیں ہیں اس اسکیم سے 800 سی سی گاڑیاں ملا کر 2 کروڑ 14 لاکھ موٹرسائیکل اور گاڑیاں فائدہ اُٹھائیں گے موٹرسائیکلز پرماہانہ 420 ملین پیٹرول استعمال ہوگا،گاڑیوں سمیت موٹرسائیکلز کیلئے ماہانہ 461 ملین لیٹر فیول استعمال ہونے کا تخمینہ ہے۔ مصدق ملک کا کہنا تھا کہ سستے فیول پروگرام آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا
Leave feedback about this