کھیل

سری لنکا کرکٹ نے افغانستان سیریز کا شیڈول جاری کردیا

سری لنکا کرکٹ نے افغانستان سیریز کا شیڈول جاری کردیا

سری لنکا کرکٹ نے افغانستان سیریز کا شیڈول جاری کر دیا۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے افغانستان کے خلاف سیریز کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔افغانستان کی ٹیم تین فارمیٹ کے دورے کے لیے 30 جنوری کو سری لنکا پہنچے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ 2 سے 6 فروری تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔سری لنکا اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کے میچ 9، 11 اور 14 فروری کو کولمبو میں کھیلے جائیں گے۔اس کے علاوہ تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 17، 19 اور 21 فروری کو دمبولا میں ہوں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image