معیشت و تجارت

سریے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سریے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بجلی مہنگی ہونے کا پہلا منفی اثر سامنے آگیا ، تعمیراتی صنعت کا بنیادی خام مال اسٹیل میں اضافہ ہوگیا ۔اسٹیل مینو فیکچر رز نے چھٹی کے دن سریے کی فی ٹن قیمت 15 ہزار روپے بڑھا دی ، مینو فیکچر رز کے مطابق بجلی اور ڈالر مہنگا ہونے کے باعث قیمت بڑھا ئی گئی ہے ۔لارج اسٹیل مینو فیکچررز کے مطابق فی ٹن 15 ہزار روپے بڑھانے کے بعد سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 60000 روپے ہوگی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image