پاکستان

سرکاری حج اسکیم کے تحت گیارہ لاکھ فی کس وصولی کرنے کا فیصلہ

سرکاری حج اسکیم کے تحت گیارہ لاکھ فی کس وصولی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد :حکومت نے سرکاری حج اسکیم کے تحت فی کس گیارہ لاکھ روپے وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔حج پالیسی 2024 منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو بھیج دی گئی ہے اور ڈالر کا بوجھ کم کرنے کیلئے آئند ہ برس بھی اسپانسر شپ اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔آئندہ حج پر 28 کروڑ ڈالر خرچ ہونگے اور اسپانسر شپ اسکیم کے تحت 10 ہزار عازمین فریضہ حج ادا کرسکیں گے ۔اسپانسر شپ اسکیم میں حج اخراجات کی رقم ڈالر میں وصول کی جائیگی جبکہ 2024 کے حج کیلئے پاکستا ن کا حج کوٹہ ایک لاکھ 79 ہزار 210 ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image