تازہ ترین

سروسز چیفس ،ریٹائرڈ اور سروسز افسران کا شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت

سروسز چیفس ،ریٹائرڈ اور سروسز افسران کا شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت

راولپنڈی : یوم تکریم شہدائے پاکستان پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ، سروسز چیفس ریٹائرڈ اور سروسز افسران نے شہدا ئے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آج کا دن پوری قوم کیلئے مسلح افواج ،قانون نافذ کرنیوالے اداروں اور ہر شہید کو یاد کرنے اور خاج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے شہدا نے قوم اور مادر وطن کی سالمیت خودمختاری اور فرض کی ادائیگی میں لازوال قربانیاں دیں ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شہدا کی لازوال قربانیاں وطن عزیز کی آنیوالی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہیں، پاکستان کے دشمنوں کے پروپیگنڈے سے قطع نظران قربانیوں کو کچھی فراموش نہیں کیاجائیگا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image