اسلام آباد:حکومت ابھی تک آئی ایم ا یف کے اسٹاف لیول کے جائزہ مشن کی پاکستان آمد کی کوئی حتمی تاریخ حاصل نہیں کرسکی۔جنیوا کانفرنس میں 8ارب ڈالر کے پراجیکٹ قرضوں کے اعلان کے باوجود حکومت ابھی تک آئی ایم ایف کے اسٹاف لیول کے جائزہ مشن کی پاکستان آمد کی کوئی حتمی تاریخ حاصل نہیں کرسکی جس کا سبب منی بجٹ اور بجلی،گیس قیمتوں میں اضافے کے مطالبہ پر اختلافات ہیں جو ابھی تک برقرار ہیں۔وزیر خزانہ کے رواں مالی سال کے اختتام تک ٹیکس محصولات کا ہدف حاصل کرنے کی پر امید ہے کہ باجود آء یایم ایف نے420ارب رولے کے شارٹ فال کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
اختلافات برقرار،آئی ایم ایف جائزہ مشن کی تاریخ طے نہ ہوسکی

آئی ایم ایف کا سرکاری اداروں کی نجکاری،بجلی گیس اور پٹرول کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ