تازہ ترین

ستائسویں ویں آئینی ترمیم کا بھی مقابلہ کریں گے: بیرسٹر گوہر

حکومت نے مذاکرات بارے کوئی رابطہ نہیں کیا: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ تمام بے بنیاد کیس بناتے ہیں کہ آپ نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی ہے، سپریم کورٹ کے باہر تقریب کی تھی کہ ایسی کوئی ترمیم نہیں ہونی چاہیے جس سے آزاد عدلیہ پر قدغن لگ جائے، یہ تمام بے بنیاد کیس ہیں ہم ان میں بری ہونگے
ترمیم کے بارے میں سنا ہے اس بار بھی اسی طرح مقابلہ کریں گے جیسے پہلے کیا تھا، ہم عدلیہ سے یہی درخواست کرتے آ رہے تھے آپ ایکشن لے لیں، اگر آپ پارٹی کے نمبر توڑ کر اپنے نمبر پورے کریں گے تو مائینارٹی والے نمبر توڑ کر حکومت بنائینگے۔ ہمیں چیف جسٹس سے کوئی اعتراض نہیں، ہم نے ہمیشہ کہا سارے ججز ہمارے ہیں، چیف جسٹس ہمیشہ سینئر جج بنتا ہے، ہمارا موقف یہی تھا کہ سنیارٹی کی بنیاد پر چیف جسٹس بنایا جائے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image