موسم

سبی ، موسلادھار بارش کے باعث قومی شاہراہ بند

سبی ، موسلادھار بارش کے باعث قومی شاہراہ بند

بلوچستان کے شہر سبی میں موسلادھار بارش کے باعث جل تھل ایک ہوگیا ، حکام کے مطابق ناڑی ندی سے چالیس ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر رہاہے ۔ایری گیشن حکام کے مطابق بارش کی باعث تلی ندی سے 15 ہزار کیوسک کا سیلابی ریلہ گزر رہاہے قومی شاہراہ بند ہونے کی وجہ سے سبی سے کوئٹہ تک 3 شٹل ٹرینین چلائی جارہی ہیں ۔ڈپٹی کمشنر قاضی منصور کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ پرپھنسے مسافروں کو کھانا اور پانی فراہم کیاجارہاہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image