پاکستان

ساہیوال، مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ،خاتون جاں بحق

ساہیوال، مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ،خاتون جاں بحق

ساہیوال میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 65 سالہ خاتون جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے کا واقعہ نواز شریف پارک میں پیش آیا، بھگدڑ میں دھکم پیل سے خاتون نسیم اختر دم توڑ گئی ریسکیو حکام کے مطابق مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے کا واقعہ نواز شریف پارک میں پیش آیا، بھگدڑ میں دھکم پیل سے خاتون نسیم اختر دم توڑ گئی جبکہ 19 زخمی ہوگئیں، جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ذائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو کی 5 سے زائد گاڑیوں نے آپریشن میں حصہ لیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے افسران بھی موقع پر پہنچ گئے۔مفت آٹا لینے والوں کا کہناتھا کہ یہ واقعہ ضلعی انتظامیہ کے ناقص انتظامات کے باعث پیش آیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image