تازہ ترین

سانحہ 9 مئی ، بات کالے بکروں کے صدقے سے ٹلنے والی نہیں ، وزیر داخلہ

سانحہ 9 مئی ، بات کالے بکروں کے صدقے سے ٹلنے والی نہیں ، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایک بارپھر گرفتاری کا عندیہ دیدیا۔ایک بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سانحہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ چیئرمین پی ٹی آئی ہے اسے کسی صورت نہیں چھوڑ ا جائیگا، جو بھی ذمہ داری ہوگا سب کو گرفتار کیاجائیگا،رانا ثنا اللہ نے کہا کہ نوجوانوں کے والدین جیلوں کے باہر رو روہے ہیں یہ پنکی پیرنی کے پاس بیٹھا تعویز گنڈے کررہاہے لیکن اب یہ بات کالے بکروں کے صدقوں سے ٹلنے والی نہیں ،

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image