بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ ایسا بالکل محسوس نہیں ہوتا کہ مجھے کم عزت ملتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ مجھے کیرئیر کے شروع سے ہی بہت اکرام ملتاہے۔ایک حالیہ انٹرویو میں سارہ سے پوچھا گیا تھا ک جھانوں کی طرح آپ بھی ایسا سمجھتی ہیں کہ آپو کو انڈسٹری میں وہ مقام نہیں ملا؟ جھانوں کپور کے مطابق انہیں اب تک مرتبہ نہیں ملا لیکن فلم کی پیشکش بہت ہوتی ہیں۔سارہ نے کہا کہ ہوسکتا ہے جھانوں کا مطلب ہوکہ بطور اداکار انہیں ابھی تک خود کو منوانا باقی ہے، ان کا کہنا تھا کہ میں نے کیدر ناتھ اور اترنگی پر دیے گئے ریویوزپڑھنے تھے لیکن اس کے باوجود ایسا نہیں لگا کہ عزت میں کوئی کمی ہے۔
انٹرٹینمنٹ
سارہ خان کس بات پر جھانوں سے اتفاق نہیں کرتیں
- by web_desk
- مارچ 22, 2023
- 0 Comments
- 911 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this