پاکستان

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ بھی زیر حراست

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ بھی زیر حراست

لاہور میں پی ٹی آئی رہنما ، سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو حراست میں لے لیا گیا ، اینٹی کرپشن کی جانب سے عمر سرفراز چیمہ کو ان کے گھر سے حراست میں لیاگیا ہے ۔اینٹی کرپشن کی ٹیم نے صبح ساڑھے چار بجے سابق گورنر پنجاب کو حراست میں لیا۔اینٹی کرپشن حکام نے عمر سرفراز چیمہ سے کہا ہے کہ آپ شیونگ کٹ ساتھ لیکر جاسکتے ہیں ۔ سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے جواب دیا کہ شیونگ کٹ تو نہیں لیکن جوتے پہن لیتاہوں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image