سابق چیئرمین کرکٹ بورڈ شہریار خان انتقال کرگئے کھیل Roze News
کھیل

سابق چیئرمین کرکٹ بورڈ شہریار خان انتقال کرگئے

سابق چیئرمین کرکٹ بورڈ شہریار خان انتقال کرگئے

سابق چیئرمین کرکٹ بورڈ شہریار خان انتقال کرگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے دو بار چیئرمین رہنے والے شہر یار خان انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق شہریار خان کافی عرصے سے علیل تھے، وہ آج لاہور میں انتقال کر گئے۔شہریار خان کی عمر 89 برس تھی۔ وہ دو مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہے۔ وہ سابق سفارت کار اور خارجہ سیکرٹری بھی رہ چکے ہیں۔شہریار خان کی تدفین کراچی میں کی جائے گی، میت آج کراچی لے جائی جائے گی۔

Exit mobile version