سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری کی بہو ، آمنہ قصوری نے پی پی جوائن کرلی پاکستان Roze News
پاکستان

سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری کی بہو ، آمنہ قصوری نے پی پی جوائن کرلی

سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری کی بہو ، آمنہ قصوری نے پی پی جوائن کرلی

سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری کی بہو ، آمنہ قصوری نے پی پی جوائن کرلی

سابق وزیر خارجہ خورشید محمد قصوری کی بہو آمنہ قصوری کی بہو آمنہ قصوری نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔پی پی کے تصدیق شدہ انسٹاگرام پیج کی جانب سے شیئر کی گئی مختصر سی ویڈیو کے مطابق آمنہ قصوری نے پی پی صدر اور سابق صدر مملکت زرداری سے بلاول ہاﺅس میں ملاقات کی اور پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

Exit mobile version