سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار پہاڑوں پر جابسے پاکستان Roze News
پاکستان

سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار پہاڑوں پر جابسے

سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار پہاڑوں پر جابسے

سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار پہاڑوں پر جابسے

پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار پہاڑوں پر جابسے تمام فون بھی بند کردیئے ، چند روز قبل عثمان بزدار سے بات ہوئی تو وہ پہاڑوں پر پرسکون تھے اب ان سے رابطہ نہیں ہوپارہا۔نو مئی سے قبل عثمان بزدار پرپارٹی چھوڑنے کیلئے پریشر تھا ، وہ پارٹی چھوڑنے کا پریشر برداشت کرپاتے ہیں یا نہیں ، اس کا فیصلہ وقت کریگا۔بزدار جن پہاڑوں پر ہیں وہاں ٹھنڈی ہواﺅں کا بسیرا اور وہ چین کی نیند سوتے ہیں ۔بزدار نے اپنے فون بند کررکھے ہیں، ان کی صحت بھی ٹھیک نہیں ۔عثمان بزدار نے کوئی کرپشن نہیں کی ، پولیس انہیں بلا وجہ پکڑنا چاہتی ہے۔

Exit mobile version