تازہ ترین

سابق آرمی چیف کا پاکستان کے مستقبل کے خطرے پر بیان سیاق وسباق سے ہٹ کرپیش کیاگیا

سابق آرمی چیف کا پاکستان کے مستقبل کے خطرے پر بیان سیاق وسباق سے ہٹ کرپیش کیاگیا

آئی ایس پی آر نے سابق آرمی چیف کے بیان سے متعلق تبصروں پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق آرمی چیف کا پاکستان کے مستقبل کے خطرے پر بیان سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیاگیا ۔آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا کہ پاک فوج کی جنگی تیاریوں کے بارے میں میڈیا میں بحث سامنے آئی یہ مباحثے سابق آرمی چیف کے انٹرویو کے تناظر میں ہوئے ۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے ہمیشہ اپنی آپریشنل آئی ایس پی آر کاکہنا ہے کہ پاک فوج نے ہمیشہ اپنی آپریشنل تیاریوں اور انتہائی جنگی قابلیت پر فخر کیا اور کرتے رہیں گے فوج مادروطن کے دفاع کیلئے ہروقت تیار ہے ، پاک فوج نے ہتھیاروں ، اور جنگی وسائل سے بھرپور پورہیومن ریسورس ہمیشہ تیار رکھاہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image