سائفر کیس میں عمران خان کیخلاف مقدمہ سیکریٹ ایکٹ کے تحت درج کیاگیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین جرائم

سائفر کیس میں عمران خان کیخلاف مقدمہ سیکریٹ ایکٹ کے تحت درج کیاگیا

سائفر کیس میں عمران خان کیخلاف مقدمہ سیکریٹ ایکٹ کے تحت درج کیاگیا

سائفر کیس میں عمران خان کیخلاف مقدمہ سیکریٹ ایکٹ کے تحت درج کیاگیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت سائفر کیس میں مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔ایف آئی اے کی جانب سے چند روز قبل سابق وزیراعظم کیخلاف در ج کی گئی ایف آئی آر میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کی شق نمبر پانچ کا استعمال کیاگیا تھا۔ایف آئی اے کے انسداد دہشتگردی ونگ نے عمران خان کیخلاف مقدمہ اس نتیجے پر پہنچے کے بعد درج کیا کہ عمران خان دانستہ خفیہ دستاویز کے غلط استعمال میں ملوث تھے جمعرات کو سرکاری ذرائع نے اس نمائندے کے رابطہ کرنے پر تصدیق کی کہ عمران خان کیخلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے سیکشن 5 کے تحت مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔

Exit mobile version