تازہ ترین

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود پر فرد جرم آج عائد ہوگی

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود پر فرد جرم آج عائد ہوگی

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم آج عائد ہونی ہے ۔آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں سماعت کرینگے ۔اس سے قبل سترہ اکتوبر کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کی گئی تھی تاہم اس وقت تحریک انصاف کے وکلاءکیجانب سے چالان کی کاپیاں فراہم نہ کرنے کا اعتراض اٹھایا گیاتھا۔پی ٹی آئی کے اعتراض کے بعد فرد جرم کی تاریخ 23 اکتوبر مقرر کی گئی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image