تازہ ترین

سائفر کیس ، شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی مشکلات کم نہ ہوسکیں ، آفیشل سیکرٹرایکٹ عدالت نے مزید دو روز کا جسمانی ریمانڈ دیدیا۔شاہ محمود قریشی کوتین روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں پیش کیاگیا جہاں جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی ان کیمرہ سماعت کی ۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے دلائل مکم ہونے محفوظ کیاگیا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع کردی ۔کیس میں پیشرفت نہیں ہوئی تو مزید جسمانی ریمانڈ نہیں دیا جائیگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image