تازہ ترین

سائفر کیس ، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کا شور شرابہ ، کارروائی کچھ دیر کیلئے موخر

سائفر کیس ، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کا شور شرابہ ، کارروائی کچھ دیر کیلئے موخر

سائفر کیس ، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کا شور شرابہ ، کارروائی کچھ دیر کیلئے موخر ۔تفصیلات کے مطابق راو¿پنڈی کی اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے بانی شاہ محمود قریشی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے بانی اور شاہ محمود قریشی برہم ہوگئے اور عدالت میں شور شرابہ کیا۔جج نے معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے کارروائی کچھ دیر کے لیے ملتوی کر دی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image