تازہ ترین

سائفر وآڈیو لیک تحقیقات معاملہ ، شاہ محمود قریشی ایف آئی اے میں پیش

سائفر وآڈیو لیک تحقیقات معاملہ ، شاہ محمود قریشی ایف آئی اے میں پیش

سائفر وآڈیو لیک تحقیقات کے معالے پر پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ایف آئی اے کی جوائنٹ انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے ۔آٹھ رکنی جوائنٹ انکوائری ٹیم ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں تحقیقات کررہی ہے ۔ڈائر یکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون رانا جبار کی سربراہی میں تحقیقات جاری ہیں۔ایف آئی اے کے مختلف ونگز کے افسران سمیت 3 انٹیلی جنس اداروں سے گریڈ 19 کا ایک ایک افسر بھی شامل ہیں ۔شاہ محمود قریشی دیئے گئے وقت گیارہ بجے سے 5 سے 10 منٹ قبل ایف آئی اے ہیڈکوارٹر پہنچے ایف آئی اے کے انسداد دہشتگردی ونگ نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو طلب کررکھاتھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image