پھل ، سبزی ،مشروبات ، دوا یا پھر کوئی بھی چیز ہو اس کے کم یا زیادہ کھانے کے فائدے اور نقصان دونوں ہی ہوتے ہیں ۔دنیا بھر میں اچھا جامن بہت ہی کم وقت کیلئے ہرسال مارکیٹ میں دسیتاب ہوتا ہے اور اسی وجہ سے اکثر لوگ اس کو زیادہ خرید لیتے ہیں ۔جامن عام طورپر کئی موسمی بیماریوں سے لڑنے میں مدد کرتا ہے ، بشمول قبض ،بدہضمی اور آنتوں کی بیماریوں سے یہ پھل ہائی بلڈ شوگر اور ہائی بلڈ پریشر والے لوگوں کو فائدہ پہنچانے کیلئے بھی جانا جاتا ہے لیکن حیریت کی بات یہ ہے کہ جب اسے زیادہ کھایاجئے تو یہ نقصان دہ ہوجاتاہے۔
Leave feedback about this