کھیل

زمان خان کے یارکر سے حارث رﺅف زخمی

زمان خان کے یارکر سے حارث رﺅف زخمی

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹریننگ کیمپ میں فاسٹ بولر حارث رﺅف بیٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے ، قومی کرکٹ ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کاگذشتہ رو ز تیسرا دن تھا ۔ٹریننگ کے دوران فاسٹ بولر حارث رﺅف کو زمان خان کی یارکر پاﺅں پر لگی جس کے بعد وہ تکلیف کے سبب بیٹنگ چھوڑ گئے ۔ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ حارث رﺅف کو زیادہ تکلیف کا سامنا نہیں ہے ترجمان قومی ٹیم کے مطابق فاسٹ بولر حارث رﺅف اب بہتر ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image