تازہ ترین

زرمبادلہ بہتر بنانے کیلئے بیرون ممالک پڑے پیسے ملک میں کھیں ، چیف جسٹس

زرمبادلہ بہتر بنانے کیلئے بیرون ممالک پڑے پیسے ملک میں کھیں ، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے غیر منقولہ جائیداد پر عائد سو فیصد ٹیکس دینے پر حکم امتناز جاری کردیا۔بیرون ملک اثاثوں پر ٹیکس کے نفاذ کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے 100 فیصد ٹیکس دینے پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے فریقین کو غیر منقولہ جائیدادوں پر 50 فیصد ٹیکس ادا کرنے کا حکم دیدیا ، فیصلے کا اطلاق منقولہ جائیداد پر نہیں ہوگا۔دوران سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ ملک کو اس وقت مالی مشکلات کا سامنا ہے ، زرمبادلہ بہتر بنانے کیلئے جو پیسے بیرون ممالک پڑے ہیں وہ ملک میں رکھیں ، ہم سب کی ذمہ داری ہے ان خالات میں تعاون کریں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image