متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رﺅف صدیقی کی طبیعت بہتر ہونے کے بعد انہیں عارضی طورپر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا ہے ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق رﺅف صدیقی کو مزید 6 سے 8 گھنٹے سی سی یو میں ہی رکھا جائیگا۔طبیعت میں مزید بہتر ی کے بعد رﺅف صدیقی کوکل ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کیاجائیگا۔رﺅف صدیقی کو گذشتہ روز دل کا دورہ پڑنے پر قومی ادارہ برائے امراض قلب میں داخل کیاگیا تھا۔
Leave feedback about this