پاکستان صحت

رﺅف صدیقی قومی ادارہ برائے امراض قلب سے ڈسچارج

رﺅف صدیقی قومی ادارہ برائے امراض قلب سے ڈسچارج

ایم کیو ایم کے رہنما رﺅف صدیقی کو قومی ادارہ برائے امراض قلب سے ڈسچارج کردیاگیارﺅف صدیقی کو تین دن پہلے دل کا دورے کے بعد ہسپتال میں داخل کیاگیا تھا۔ایم کیو ایم رہنما رﺅف صدیقی کیس کے سلسلے میں سندھ ہائیکورٹ آئے ہوئے تھے متعلقہ عدالت کے جج کی چھٹی کے باعث وہ کیفے ٹیریا میں چائے پی رہے تھے جہاں انہیں دل کا دورہ پڑا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image