کوئٹہ:ریکوڈک سے پہلی کمرشل پیداوار2028میں شروع ہوگی۔ریکوڈک سے پہلی کمرشل پیداوار 2028میں شروع ہوگی۔ریکوڈک منصوبے کی 2010اور2011کی فیزیبلٹی اسٹیڈیز کی تجدید کا کام شروع کردیا ریکوڈک سے پہلی کمرشل پیداوار 2028میں شروع ہوگی۔بیرک گولڈ کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو مارک برسٹو کے مطابق فزیبلٹی اسٹیڈیز2024تک مکمل ہوں گی جس کے بعد منصوبے سے پہلی پیداوار2028میں شروع کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ریکوڈک کے ذخائر کی مدت40سال ہوگی جس سالانہ 80ملین ٹن کی پروسسنگ کی جائے گی۔