کھیل

ریزروڈے میچ ، بھارتی ٹیم کے اسٹیڈیم پہنچتے ہی بارش شروع

ریزروڈے میچ ، بھارتی ٹیم کے اسٹیڈیم پہنچتے ہی بارش شروع

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ریزرو ڈے میچ کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم اسٹیڈیم پہنچ گئی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹیڈیم پہنچتے ہی بارش شروع ہوگئی ۔گذشتہ روز ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اوربھارت کے اہم میچ کو مسلسل بارش اور گراﺅنڈ فیلڈ خراب ہونے کی وجہ سے معطل کرکے ریزرو ڈے پر منتقل کردیاگیاتھا۔ریزروڈے پر آج وہیں سے کھیل شروع ہوگا جہاں گذشتہ روز ختم ہوا تھا۔گذشتہ روز بارش کی وجہ سے صرف 24.1 اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا تھا، جس میں بھارت نے دو وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے تھے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image