لاہور میں نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت پندرہ روپے سے بڑھا کر پچیس روپے کرنے کا اعلان کردیا۔نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کیاگیا جس میں فیصلہ کیاگیا کہ روٹی کی قیمت بڑھائی جائیگی، نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق آٹا مہنگا ہوچکا ہے اسی لیے روٹی مہنگی کرنا مجبور ہے انہوں نے کہا کہ اگرتندور مالکان کو آٹا فری دیاجائے تو قیمت کم کرسکتے ہیں، جمعرات یا جمعہ کو ہرصورت قیمت بڑھادینگے
معیشت و تجارت
روٹی کی قیمت 15 روپے سے بڑھا کر 25 روپے کرنے کا اعلان
- by web_desk
- مارچ 21, 2023
- 0 Comments
- 937 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this