دنیا

روس کی سی آف جاپان میں فرضی ہدف کو نشانہ لگانے کی مشق

روس کی سی آف جاپان میں فرضی ہدف کو نشانہ لگانے کی مشق

اسلام آباد: اسٹریٹجک بمبار طیاروں کی پرواز کے بعد روس نے سی آف جاپان میں فرض ہدف کو نشانہ لگانے کی مشق میں سپر سانک اینٹی شپ میزائل فائر کیے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ تقریباً سو کلو میٹر دور موجود ہدف کو دو موسکیٹ کروز میزائلوں سے براہ راست نشانہ لگا یا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موسکیٹ درمیانے فاصلے تک مار کرنیوالا سپر سونک کروز میزائل ہے جو 120 کلو میر تک کی رینج میں جہاز کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔رپورٹس کے مطابق ایک ہفتے قبل دو روسی اسٹریٹجک بمبار طیاروں نے سی آف جاپان کے اوپر پرواز کی تھی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image