تازہ ترین دنیا

روس کیساتھ توانائی شعبے میں دسمبر میں بریک تھرو کا امکان

روس کیساتھ توانائی شعبے میں دسمبر میں بریک تھرو کا امکان

اسلام آباد:روس کیساتھ توانائی شعبے میں اگلے ماہ دسمبر میں بریک تھرو کاامکان ہے جب کہ روس پٹرولیم مصنوعات،خام تیل،گیس پائپ لائن منصوبے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔وزارت توانائی پٹرولیم ڈویژن نے پائپ لائن انفراسٹرکچر،خام تیل،ریفائینڈ پروڈکٹس اور ایل این جی کے شعبوں میں مسائل اور اسٹریٹجی سے متعلق ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ذرائع کے مطابق پی ایس او،پارکو،پی ایل یل اور انٹرسٹیٹ گیس سسٹم کو اجلاس میں ورکنگ پیپرپیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے آج ہونیوالے اجلاس میں روس کیساتھ توانائی معاہدہ کے مقاصد،اہداف مسائل اور مالی فواد طے کرنے کا فیصلہ ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image