تازہ ترین

روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ بھی پاکستان پہنچ گئی

روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ بھی پاکستان پہنچ گئی

خام تیل کے بعد روس سے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی)کی پہلی کھیپ طورخم کے راستے پاکستان پہنچ گئی روس سے ایل پی جی پہلے ریل کے ذریعے ازبکستان پہنچائی گی ازبکستان سے ایل پی جی ٹینکر ز کے ذریعے افغانستان کے راستے پاکستان پہنچائی گئی ۔ایل پی جی کارگو 10 ٹینکرز پر مشتمل ہے ۔ایل پی جی ٹینکرز روس سے خریدے گئے ایک لاکھ 10 ہزار ٹن ایل پی جی کا حصہ ہے ۔دوروز قبل پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچا تھا جس میں سے گذشتہ روز خام تیل نکالنے کاکام شروع کردیا گیا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image